-
کچے کے علاقے کے پولیس اہلکاروں کیلیے بارڈ ایریا الاؤنس کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری
انسپکٹر، سب انسپکٹر،اے ایس آئی کو 25 ہزار،ہیڈ کانسٹیبل اور کانسٹیبل کو 20 ہزار،درجہ چہارم کے ملازمین کو 18 ہزارملیں گے
-
‘مولانا ایک ڈیڑھ سال کیلئے وزیراعظم بن سکتے ہیں’
وزیر اعظم معاشی اصلاحات نہیں چاہتے اور سیاسی مفادات کو آگے لے آتے ہیں، سابق وزیرخزانہ
-
چیف جسٹس آف پاکستان کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس جاری
اجلاس سے قبل جسٹس منصور کا ایک خط سامنے آیا جس میں آئینی بینچ کیلیے ججز کی تعیناتی کے مکنزم پر رائے دی گئی ہے
-
حکومت مذاکرات کے لیے سنجیدہ ہی نہیں ہے، عمر ایوب
مذاکراتی ٹیم کو عمران خان تک اڈیالہ جیل میں رسائی ہی نہیں دی گئی، پھر نہ کوئی کہے کہ مذاکرات نہیں کیے
-
امریکی عہدیدار کے پاکستانی میزائل پروگرام سے متعلق الزامات بے بنیاد، غیر منطقی ہیں، دفترخارجہ
امریکی عہدیدار نے پاکستان کو ان ممالک کے ساتھ جوڑنے کی افسوسناک کوشش کی جو امریکہ کے ساتھ مخالفانہ تعلق رکھتے ہیں، ترجمان
-
یہ پکا ہے کہ بانی پی ٹی آئی مزید تین چار مہینے قید میں رہیں گے، علیمہ خان
بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ مجھے پورا یقین ہے کہ یہ 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں سزا سنائیں گے
-
ورکنگ وومین کو ہراسمنٹ جیسے سنگین چیلنجز درپیش، آگاہی ناگزیر، ایکسپریس فورم
خواتین کو معلوم ہی نہیں کہ ان کے حقوق کیا ہیں، ان کے تحفظ کیلیے کونسے قوانین موجود ہیں
-
میٹھی یا بخار حلیم؟ سردیوں کی پسندیدہ خوراک بننے لگی
سرد موسم میں سری پائے، تکہ کڑائی اور دیسی گھی کی حلوہ پوری کے بعد میٹھی حلیم کافی پسند کی جانے لگی ہے
-
اسپیکر قومی اسمبلی نے حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات کیلئے ان کیمرہ اجلاس طلب کرلیا
قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے ان کیمرا اجلاس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، اجلاس اسپیکر کی زیر صدارت ہوگا
-
حسین نواز کے بیٹے کی شادی کی تیاریاں مکمل، بھارت سمیت دیگر ممالک سے مہمان شرکت کریں گے
غیر ملکی مہمانوں کو اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس میں ٹھہرایا جائے گا جبکہ پنجاب پولیس سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات کرے گی، ذرائع
-
انسداد اسمگلنگ کارروائیوں میں 68 لاکھ روپے سے زائد کی منشیات برآمد
4 کارروائیوں میں 26.2 کلو منشیات برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا، مقدمات بھی درج
-
سندھ پنجاب سرحد پر کچے میں مغویوں کی بازیابی کے لیے آپریشن، 5 مشتبہ افراد زیر حراست
آپریشن تنویرو مزاری، مقصود مزاری، لیاقت مزاری جمیلو انڈھڑ گینگ کے خلاف کیا جا رہا ہے، ڈی ایس پی عبدالقادر سومرو
-
بارات میں شامل جیپ دریائے نیلم میں جاگری، 4 افراد جاں بحق، دلہا زخمی
حادثے میں زخمی دلہا نقاش ولد اورنگزیب کی حالت خطرے سے باہر ہے
-
کرپشن کرنے والے افسران کو کسی پوسٹ پر تعینات نہ کرنے کی سفارش
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور کا اجلاس سینیٹر سیف اللّٰہ ابڑو کی زیر صدارت اجلاس میں پیش کی گئی سفارش
-
اسلام آباد ایئرپورٹ پر مسافروں کی رہنمائی کیلیے نئی ٹیکنالوجی متعارف کرا دی گئی
کیو آر کوڈ ایپلی کیشن کی مدد سے مسافر ڈومیسٹک ڈیپارچر ایریا کا نقشہ دیکھ سکیں گے
-
قائداعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش ملی جوش و جذبے سے منایا گیا
محمد علی جناح کے یوم پیدائش پر گارڈز کی تبدیلی کی پُروقار تقریب مزار قائد پر منعقد ہوئی
-
کراچی؛ زیرزمین واٹر ٹینک میں گیس بھرنے سے دھماکا، میاں بیوی بیٹے سمیت 4 زخمی
جھلس کر زخمی ہونے والوں کو سول اسپتال برنس وارڈ منتقل کیا گیا
-
انسداد اسمگلنگ کارروائیوں میں ایک کروڑ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد
اے این ایف حکام نے 6 ملزمان کو گرفتار کرکے 115 کلو سے زائد منشیات برآمد کرلی
-
وی پی این رجسٹریشن پھر شروع، پی ٹی اے کو صارفین کے ڈیٹا، براؤزنگ ہسٹری تک رسائی کا اختیار مل گیا
کمپنیوں کو ایک سے 3 لاکھ روپے میں کلاس لائسنس برائے ڈیٹا سروسز دیا جائے گا، پی ٹی اےحکام
-
مسلم لیگ (ن) پر اعتماد نہیں ہے، سینئررہنما پی پی پی
پیپلزپارٹی نے ملک اور جمہوریت کی خاطر اتحاد کیا، گزشتہ حکومت میں بھی یہ موجود تھے، سیمینار سے خطاب