-
2024 میں عدلیہ کمزور، جسٹس منصور نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس کے بعد سپریم کورٹ دو حصوں میں تقسیم ہو گئی
-
شکارپور، ہوٹل پر بیٹھے پولیس اہلکاروں پر ڈاکوؤں کی فائرنگ، 2 شہید
دونوں اہلکار ڈاکوؤں کے خلاف جاری آپریشن کے سلسلے میں کندھ کوٹ ضلع کی تحصیل غوث پور میں تعینات تھے
-
اقوام متحدہ قیام امن میں ناکام ہو چکی، بشپ الیگزینڈر جان
اسرائیلیوں کے ہاتھوں فلطسینی خواتین کے شوہر،ننھے منے بچے مارے جا رہے ہیں
-
لاہور ہائیکورٹ؛ سرما تعطیلات کے پہلے ہفتے کیلیے 5 ڈویژن اور 15 سنگل بینچز تشکیل
پرنسپل سیٹ پر موسم سرما کی تعطیلات کے پہلے ہفتے کے ججز روسٹر پر عمل آج سے شروع ہوگیا
-
ریٹائرڈ ملازمین کے واجبات کی عدم ادائیگی پر کے ایم سی کو نوٹس جاری
سندھ ہائی کورٹ نے کے ایم سی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 6 ہفتوں میں جواب طلب کرلیا۔