چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت جوڈیش?? کمیشن کا اجلاس ج??ری ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق جوڈیش?? کمیشن اجلاس کے ایجنڈے کے مطابق ججز تعین??تی??ں کے مجوزہ رولز کا جائزہ لیا جانا تھا۔ علاوہ ازیں اہم اجلاس میں آئینی بینچ کے ججز کی توسیع کے معاملے پر بھی غور کیا جائے گا۔
یہ خبر بھ?? پڑھیں: جوڈیش?? کمیشن کے اجلاس سے قبل جسٹس منصور کا ایک اور اہم خط
واضح رہے کہ آج ہونے والے جوڈیش?? کمیشن کے اجلاس سے قبل جسٹس منصور علی شاہ کا بھی ایک خط سامنے آیا ہے۔ سیکرٹری جوڈیش?? کمیشن کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ رولز میں آئینی بینچ کے لیے ججز کی تعیناتی کا مکینزم ہونا چاہیے۔ آئینی بینچ میں کتنے ججز ہوں، اس کا مکینزم بنانا بھی ضروری ہے۔
خط میں مزید کہا گیا ہے کہ آئینی بینچ میں ججز کی شمولیت کا پیمانہ طے ہونا چاہیے۔ کس ج?? نے آئینی تشریح والے کتنے فیصلے لکھے یہ ایک پیمانہ ہو سکتا ہے۔ کمیشن بغیر پیمانہ طے کیے سپریم کورٹ اور سندھ ہائیکورٹ میں آئینی بینچ تشکیل دے چکا ہے۔ 26 ویں ترمیم سے متعلق اپنی پوزیشن واضح کرچکا ہوں۔