ورکنگ وومین کو ہراسمنٹ جیسے سنگین چیلنجز درپیش، آگاہی ناگزیر، ایکسپریس فورم


Swint Entertainment official website لاہور:

ورکنگ وومن ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر رہی ہی?? لیکن بدقسمتی سے آج بھی ملازمت پیشہ خواتین کو سنگین چیلنجز درپیش ہی?? جن میں ہراسمنٹ سرفہرست ہے۔

خواتین کیلیے محفوظ اور سازگار ماحول پیدا کرنے کیلیے گھر سے رویے تبدیل کرنا ہونگے، ہمیں خاندانی نظام میں خا??ون کے حقوق اور تحفظ کو ترجیحی بنیادوں پر اجاگر کرنا ہوگا، ملک میں بہترین قوانین موجود ہی?? مگر عملدرآمد کے مسائل ہی??، آگاہی ناگزیر ہے، اس میں سول سوسائٹی سب سے زیادہ کام کررہی ہے۔

خا??ون محتسب کا ادارہ ہراسمنٹ اور جائیداد میں خواتین کے حق کے حوالے سے اقدامات کر رہا ہے، ورک پلیس ہراسمنٹ اب قابل گرفت جرم ہے، سرکاری و نجی اداروں کے بڑے عہدیداران کیخلاف کیسز رپورٹ ہوئے ہی??، سب کیخلاف بلاتفریق کارروائی کی جا رہی ہے۔

ان خیالات کا اظہار حکومت اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے ’’ورکنگ ویمن کے قومی دن‘‘ کے موقع پر ’’ایکسپریس فورم‘‘ میں کیا، معاونت کے فرائض احسن کامرے نے سرانجام دیئے،خا??ون محتسب پنجاب نبیلہ حاکم علی خان نے کہا کہ خواتین کے حوالے سے پنجاب میں بہترین قوانین موجود ہی?? البتہ ان پر عملدرآمد کے مسائل ہی?? جنہیں ??ور کرنا ہوگا۔

جائیداد میں خا??ون کو حصہ نہ دینا اس کے بنیادی حقوں کے منافی ہے، خواتین کو محفوظ اور سازگار ماحول فراہم کرنے کیلیے ہر ممکن اقدامات کئے جارہے ہی??، یہ ان کا آئینی حق ہے، خواتین کو معلوم ہی نہیں کہ ان کے حقوق کیا ہی??، ان کے تحفظ کیلیے کونسے قوانین موجود ہی?

خواتین خود پر ہونیوالے جبر اور ظلم و زیادتی کیخلاف بات نہیں کرتی، انہیں حوصلہ دینا ہوگا اور گھر سے ہی رویے بدلنا ہونگے، پنجاب کے ہر ادارے میں ہراسمنٹ کے مسائل حل کرنے کیلیے ہراسمنٹ کمیٹیاں قائم کی گئی ہی??، اب ورک پلیس ہراسمنٹ قابل سزا جرم ہے۔

گزشتہ ساڑھے تین برسوں میں کام کی جگہ پر ہراسگی کی 3500 شکایات موصول ہوئیں جن میں سے 3300کیس نمٹا دیے گئے ہی??، اب تک 15 ارب کے قریب اراضی خواتین کو منتقل کروا دی ہے، سربراہ تحفظ مرکز، ٹریفک پولیس، لاہور اسماء نورین نے کہا کہ ورکنگ ویمن کو آج بھی بڑے مسائل کا سامنا ہے۔

پولیس کی جانب سے ویمن سیفٹی ایپ بھی بنائی گئی ہے، 15 کو تمام سہولیات سے منسلک کیا گیا ہے، ہمارے ہاں بہت اچھے قوانین موجود ہی?? مگر عملدرآمد کے مسائل ہی??، ا نہیں ??ور کرنا ہوگا۔

نمائندہ سول سوسائٹی بشریٰ خالق نے کہاکہ 22 دسمبر کو ورکنگ ویمن کا قومی دن قرار دینا عظیم جدوجہد کا اعتراف ہے، مشکلات کے باوجود خواتین اپنی قابلیت کا لوہا منوا رہی ہی??، آج بھی ایک خاص سوچ کے افراد خواتین کے کردار اور ان کی کارکردگی کو تسلیم کرنے سے کتراتے ہی??، خواتین کے بغیر ملکی معیشت نہیں چل سکتی، ان کے کیلیے سازگار ماحول بنانا ہوگا۔

متعلقہ مضامین

سلاٹس پر مفت اسپن کو کیسے متحرک کریں۔_سلاٹ بونس گیمز_علامتیں_آٹو پلے سلاٹ گیمز_فون سلاٹ گیمز کے ذریعے ادائیگی کریں۔ سلاٹ گیمز کے ساتھ کیسینو_آن لائن کیسینو سلاٹ مشینیں۔_عملی پلے سلاٹس_آٹو پلے سلاٹ گیمز_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں بہترین فطرت پر مبنی سلاٹس_سلاٹ مشین ایپس_Novomatic Slot Machines_افسانوی مخلوق سلاٹ مشینیں_سلاٹ مشین کے جائزے اور درجہ بندی پاکستان کے لیے ٹاپ اردو سلاٹ ایپس_آٹو پلے کی خصوصیات کے ساتھ بہترین سلاٹس_سب سے بڑے سلاٹ جیک پاٹس_مائیکرو گیمنگ سلاٹس_ویڈیو سلاٹس پر جیتنے کا طریقہ NetEnt Slot Games_iOS آلات پر سلاٹ گیمز کھیلیں_فوری جیت کے ساتھ سلاٹس_بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹ مشین_سلاٹ گیمز اسلام آباد میں مقبول ہیں۔ نیٹلر سلاٹس_پاکستان میں موبائل کے لیے مفت سلاٹ گیمز_پاکستان کے لیے آن لائن سلاٹس_گولیاں کے لیے مفت سلاٹ گیمز_ٹاپ ریٹیڈ سلاٹ ایپس بڑے جیک پاٹس کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_فوری کھیلنے کے اختیارات کے ساتھ سلاٹ گیمز_اردو میں کیسینو سلاٹس_پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے آن لائن سلاٹ ٹورنامنٹ_ٹاپ سلاٹ گیم فورمز ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پلےٹیک سلاٹس_سلاٹ مشین_سلاٹ مشین کی ادائیگیوں کو محفوظ بنائیں_آئی فون پر سلاٹ گیمز ہائی لمیٹ سلاٹ مشینیں۔_سمندری ڈاکو سلاٹ مشینیں۔_فوری جیت سلاٹ مشینیں_کیسینو سلاٹ گیمز فیڈ بیک_ایک سے زیادہ بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس