-
سندھ کے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلیے خوشخبری، سالانہ امتحانات کیلیے سلیبس میں کمی کا خاکہ جاری
موسم سرما سے قبل نصف نصاب مکمل کرنا ہوگا جبکہ سالانہ امتحانات 75 فیصد سلیبس سے لیے جائیں گے
-
’’سیاسی قوتیں جب بیٹھتی ہیں تو مسئلے کا حل نکال لیتی ہیں‘‘
ایاز خان، فیصل حسین، عامر الیاس رانا، نوید حسین، محمد الیاس، ’’ایکسپرٹس‘‘ میں گفتگو
-
مختلف مقامات پر شدید دُھند کے باعث موٹر ویز بند، عوام سے احتیاط کی اپیل
صبح 10 بجے سے شام 6 بجے تک دھند کم ہوتی ہے اور سفر کے لیے بہترین اوقات ہوتے ہیں
-
سینیٹ کمیٹی کا اسلام آباد میں جیل تعمیر مکمل نہ کرنے پر سی ڈی اے پر اظہار برہمی
4سال سے وہی مسائل ڈسکس ہورہے ہیں، متعلقہ افسران ایجنڈے کے مطابق تیاری کرکے نہیں آتے، سینیٹر سیف اللہ ابڑو
-
جاپان کا خیبرپختونخوا کے لیے 2 کروڑ85لاکھ ڈالر سے زائد امداد دینے کا معاہدہ
خیبرپختونخوا میں سیلاب زدہ علاقوں، ہزارہ ڈویژن میں صحت کے بنیادی ڈھانچے کی بحالی کے لیے امداد کا معاہدہ طے پاگیا۔
-
سندھ ہائیکورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواست دائر
26 ویں آئینی ترمیم کے تحت اقدامات معطل کیے جائیں معطلی سے ہی آئین کو ناقابل تلافی نقصان سے بچایا جاسکتا ہے
-
پی ٹی آئی سوشل میڈیا شانگلہ کے ہیڈ امام الحق ساتھی سمیت ٹریفک حادثے میں جاں بحق
امام الحق اپنے ساتھی حق نواز خان سمیت مانسہرہ میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گئے نماز جنازہ ادا کر دی گئی
-
سیاسی استحکام کیلئے بات چیت کو تیار ہیں، مذاکرات سے ہی مسائل کاحل نکلے گا، پی ٹی آئی
بانی پی ٹی آئی چاہتے ہیں کہ ملک آگے چلے اور ترقی کرے، پارلیمانی پارٹی اجلاس کا اعلامیہ
-
خیبرپختونخوا حکومت نے کرم میں سڑکیں کھولنے پر اپنی بے بسی کا اظہار کردیا
کرم میں راکٹ لانچرز اور اینٹی ایئر کرافٹ گنز جیسے بھاری ہتھیار موجود ہیں، عمائدین اور علما حکومت کا ساتھ دیں،بیرسٹرسیف
-
ای سی سی نے یوریا کھاد کی درآمد پر سبسڈی دینے کی منظوری دے دی
ڈیجیٹل اکانومی بڑھانے کے منصوبے کے لیے دو ارب روپے سے زائد کی سپلیمنٹری گرانٹ کی منظوری بھی دی گئی ہے
-
انسانی اسمگلنگ میں ملوث عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی جائے، شہباز شریف
انسانی سمگلنگ پاکستان کیلئے دنیا بھر میں بدنامی کا باعث بنتی ہے
-
راولپنڈی: نازیبا ویڈیوز،تصاویر بناکر خاتون کو ہراساں، بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار
ملزم کو چھاپہ مار کارروائی میں کلر سیداں سے گرفتار کیا گیا، ملزم نے خاتون کی نازیبا ویڈیوز اور تصاویر بنائیں
-
خاتون اسٹاف کو ہراساں کرنے پر پائیڈ کے وائس چانسلر کو 5لاکھ روپے جرمانہ
شکایت میں اختیار کے غلط استعمال اور سوشل میڈیا کے ذریعے بدنام کرنے کے الزامات عائد کیے گئے، وفاقی محتسب
-
صدر مملکت کا سعودی وفد سے ملاقات میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال پراظہار تشویش
صدرمملکت نے عودی عرب کے ساتھ اقتصادی، سیاسی اور ثقافتی تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا بھی اعادہ کیا
-
شہید ذوالفقارعلی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی نے ایم ڈی کیٹ ٹو ری شیڈول کردیا
ایم ڈی کیٹ کے دوبارہ انعقاد کیلیے اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 24 دسمبر ہے، نوٹیفکیشن جاری
-
مشہور ٹک ٹاکر کا بے رحمی سے قتل، عدالت نے فیصلہ سنادیا
عدالت نے مبینہ ملزم کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
ڈی جی رینجرز سندھ کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری
نئے ڈی جی رینجرز سندھ کے نوٹفکیشن کا اطلاق فوری طور پر ہوگا
-
سینٹرل سلیکشن بورڈ اجلاس موخر ہونے سے 400 سے زائد افسران کی ترقیاں زیر التواء
قواعد کے مطابق سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس سال میں 2 مرتبہ منعقد ہونا چاہیے
-
یو ایس ایڈ کے تعاون سے پاکستانی جامعات میں تحقیقاتی شعبے کے فروغ کیلیے ورکشاپ
ورکشاپ میں 16 جامعات کے 60 فیکلٹی ممبران اور افسران نے شرکت کی
-
سیکیورٹی فورسز کی ٹانک میں کارروائی، انتہائی مطلوب دہشت گرد سمیت 7 خوارج ہلاک
خارجی علی رحمان عرف مولانا طہٰ سواتی فتنتہ الخوارج کے اہم سرغنہ مفتی فضل اللہ کا قریبی ساتھی تھا