Lightning Lotto Entertainment Official Website
اسلام آباد:
حکومت نے گریڈ 20 اور21 میں افسران کی ترقیوں ک?? لیے سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس جو 23 سے 27 دسمبر ہونا تھا اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن نے تاحکم ثانی م??خر کرنیکا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
گزشتہ ماہ نومبر میں شیڈول اجلاس بھی م??خر کیا گیا تھا، سینٹرل سلیکشن بورڈ کا آخری اجلاس اگست 2023 میں ہوا تھا۔
وزیراعظم نے گزشتہ روز سنٹرل سلیکشن بورڈ کی تشکیل نو کی م??ظوری دی تھی ،بورڈ اجلاس نہ ہونے کے باعث 400 سے زائد افسران کی ترقی ایک سال 4 ماہ سے زیرِ التوا ہے۔
قواعد کے مطابق سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس سال میں 2 مرتبہ منعقد ہونا چاہیے۔
مضمون کا ماخذ : کمپیوٹر لاٹری کا جیک پاٹ