سینیٹ کمیٹی کا اسلام آباد میں جیل تعمیر مکمل نہ کرنے پر سی ڈی اے پر اظہار برہمی 


Fashionable Time APP download link اسلام آ??اد:

سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس کے چیئرمین کمیٹی ناصر محمود نے اسلام آ??اد میں جیل کی تعمیر کا پروجیکٹ مکمل نہ کرنے پر کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے حکام پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔

ناصر محمود کی زیرِ صدارت سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس کا اجلاس ہوا،
اسلام آ??اد میں جیل کی تعمیر کے پروجیکٹ پر س?? ڈی اے حکام نے قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دی۔

چیئرمین کمیٹی نے سی ڈی اے حکام پر اسلام آ??اد میں جیل کی تعمیر کا پروجیکٹ مکمل نہ کرنے پر برہمی کا اظہار کیا، چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ ستمبر میں چیئرمین سی ڈی اے نے کمیٹی میں بولا تھا کہ دسمبر میں پروجیکٹ مکمل ہو جائے گا۔

سی ڈی اے حکام نے کہا کہ اسلام آ??اد میں جیل کی تعمیر کا پروجیکٹ ایک ماہ پہلے پاک پی ڈبلیو ڈی سے ٹرانسفر ہوا ہے۔

4.6 بلین پی سی ون کے مطابق پروجیکٹ مکمل کرنے کے لیے ضروری ہے، 7 بریکس میں سے 2 بریکس پر کام ہوچکا ہے، باؤنڈری وال 48 فیصد مکمل ہوچکا ہے، ایڈمن بلاک کا کام بھی لگ بھگ مکمل ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ کوشش ہوگی کہ جنوری کے آخر تک پروجیکٹ مکمل کرلیں، 472 کے لگ بھگ قیدی 2 بریکس میں آسکیں گے۔

سینیٹر بلال احمد نے کہا کہ جب تک کمیٹی میں کوئی فنانس، پلاننگ کمیشن کا کوئی آفیشل نہ ہو تو ہماری باتیں فضول ہیں، جو پوچھا جائے تو سی ڈی اے فنانس، اور پلاننگ کمیشن پر ڈال دیتے ہیں۔


سینیٹر س??ف اللہ ابڑو نے کہا کہ چار سالوں سے کمیٹی کا ممبر ہوں، ابھی تک کوئی وہی مسائل ڈسکس ہورہے ہیں، متعلقہ افسران ایجنڈے کے مطابق تیاری کرکے نہیں آتے۔


سینیٹ قائمہ کمیٹی نے جیل کی تعمیر وقت پر نہ ہونے سے متعلق سیکریٹری داخلہ کو طلب کر لیا، سینیٹر س??ف اللہ ابڑو کا کہنا تھا کہ آئندہ اجلاس میں وزارت داخلہ کے حکام کو بلالیں یہ سبجیکٹ ا?? کا ہے۔

اجلاس کے دوران ایف جی ای ایچ اے اسکیمز میں صحافیوں کے پلاٹ کوٹہ سے متعلق ایجنڈا زیرِ بحث آیا، وزار?? اطلاعات کے حکام نے کہا کہ وزار?? اطلاعات و نشریات نے اس حوالے سے ایک پلاٹ سیلکشن کمیٹی تشکیل دے دی ہے، کمیٹی میں پریس کلب، پی ایف یو جے کے ن??ائندے شامل پیں۔

سینیٹر بلال احمد نے کہا کہ صحافی برادری اور س??لکشن کمیٹی آپس میں مسئلہ حل کرکے آئندہ کمیٹی میں آئیں۔

متعلقہ مضامین

سلاٹس پر مفت اسپن کو کیسے متحرک کریں۔_سلاٹ بونس گیمز_علامتیں_آٹو پلے سلاٹ گیمز_فون سلاٹ گیمز کے ذریعے ادائیگی کریں۔ سلاٹ گیمز کے ساتھ کیسینو_آن لائن کیسینو سلاٹ مشینیں۔_عملی پلے سلاٹس_آٹو پلے سلاٹ گیمز_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں بہترین فطرت پر مبنی سلاٹس_سلاٹ مشین ایپس_Novomatic Slot Machines_افسانوی مخلوق سلاٹ مشینیں_سلاٹ مشین کے جائزے اور درجہ بندی پاکستان کے لیے ٹاپ اردو سلاٹ ایپس_آٹو پلے کی خصوصیات کے ساتھ بہترین سلاٹس_سب سے بڑے سلاٹ جیک پاٹس_مائیکرو گیمنگ سلاٹس_ویڈیو سلاٹس پر جیتنے کا طریقہ NetEnt Slot Games_iOS آلات پر سلاٹ گیمز کھیلیں_فوری جیت کے ساتھ سلاٹس_بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹ مشین_سلاٹ گیمز اسلام آباد میں مقبول ہیں۔ نیٹلر سلاٹس_پاکستان میں موبائل کے لیے مفت سلاٹ گیمز_پاکستان کے لیے آن لائن سلاٹس_گولیاں کے لیے مفت سلاٹ گیمز_ٹاپ ریٹیڈ سلاٹ ایپس بڑے جیک پاٹس کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_فوری کھیلنے کے اختیارات کے ساتھ سلاٹ گیمز_اردو میں کیسینو سلاٹس_پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے آن لائن سلاٹ ٹورنامنٹ_ٹاپ سلاٹ گیم فورمز ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پلےٹیک سلاٹس_سلاٹ مشین_سلاٹ مشین کی ادائیگیوں کو محفوظ بنائیں_آئی فون پر سلاٹ گیمز ہائی لمیٹ سلاٹ مشینیں۔_سمندری ڈاکو سلاٹ مشینیں۔_فوری جیت سلاٹ مشینیں_کیسینو سلاٹ گیمز فیڈ بیک_ایک سے زیادہ بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس