-
ایکس پر پابندی کیخلاف درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت کیلیے مقرر
ایکس پر پابندی کیخلاف درخواست پر آخری سماعت 17 اپریل 2024 کو ہوئی تھی
-
پاک آرمی اور چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی سالانہ مشترکہ مشق وارئیر VII
مشترکہ مشق 19 نوبر سے 11 دسمبر تک جاری رہی، آئی ایس پی آر
-
ایف آئی اے نے ایم ڈی کیٹ کا پرچہ آؤٹ کرنے والے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا
ملزمان کے موبائل سے امیدواروں کو پرچہ بھیجنے کے اسکرین شاٹس بھی ملے ہیں
-
سپریم کورٹ؛ عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کا فیصلہ کالعدم، الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن معطل کر دیا
بس بڑے صاحب کا خط آگیا تو بندے کو ڈی سیٹ کردو یہ نہیں ہو سکتا، جسٹس عقیل عباسی
-
24 نومبر احتجاج میں گرفتار پی ٹی آئی کے 36 کارکنان مقدمے سے ڈسچارج
عدالت نے 20 ملزمان کو مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا
-
چیف جسٹس کا سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں اجلاس، جیل اصلاحات کمیٹی تشکیل
تین سال سے زائد عرصے سے فیصلے کے منتظر قیدیوں کے مقدمات کو ترجیح دی جائے، چیف جسٹس آف پاکستان
-
کے پی حکومت کا امتیازی سلوک، بلدیاتی نمائندوں کا اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج کا اعلان
خیبرپختونخوا کے بلدیاتی نمائندوں نے وفاقی وزیر احسن اقبال سے ملاقات کرکے تحریری طور پر مطالبات سے آگاہ کیا
-
جی او سی گوادر ڈویژن کی پاک چائنا ٹیکنیکل اینڈ وکیشنل انسٹیٹیوٹ میں طلباء کیساتھ خصوصی نشست
طلباء اور فیکلٹی ممبران نے عسکری قیادت سےسوالات کیے
-
لاہور: ماحولیاتی لیبارٹریوں کی رجسٹریشن سے متعلق ایڈوائزری کونسل کا اجلاس طلب
meeting convened for environmental Laboratories registration
-
وفاقی حکومت نے چینی کی قیمت میں اضافے سے متعلق خبروں کی تردید کردی
وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر چینی کی قیمتوں کی سخت نگرانی کی جا رہی ہے، وفاقی وزیر رانا تنویر
-
حکومت نے اجینو موتو سے پابندی ہٹانے کا فیصلہ کرلیا
فیصلہ کمیٹی کی جانب سے اجینو موتو کو بطور خوراک محفوظ قرار دینے کے بعد کیا گیا
-
آئی پی پیز سے مذاکرات میں خاص کامیابی نہیں مل رہی، شہباز رانا
مختلف ٹیکس اور ڈیوٹیاں ختم کرنے سے فی یونٹ بجلی قیمت 4.80 روپے کم ہو سکتی ہے
-
پیپلزپارٹی شہید بے نظیرآباد ڈویژن کا زرداری ہاؤس میں نثار کھوڑو کی زیرصدارت اجلاس
بے نظیر بھٹو کی برسی پر 27 دسمبر کو لاڑکانہ میں تاریخی جلسہ عام ہوگا جلسے سے بلاول بھٹو زرداری خطاب کریں گے
-
عمران خان مجھے چور کہتا تھا اور آج اڈیالہ جیل میں نشان عبرت بنا بیٹھا ہے، احسن اقبال
عمران خان ہر کسی کی پگڑی اچھالتا تھا اور جھوٹے الزامات لگاتا تھا، چار سال میں عمران نے کوئی ایک کام کیا ہو تو بتادیں
-
سندھ حکومت کی رینجرز اختیارات میں توسیع کیلیے وفاق کو باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کرنے کی درخواست
9 دسمبر 2024 سے 8 دسمبر 2025 تک اختیارات میں توسیع کی گئی
-
پی ٹی آئی سول نافرمانی کی تحریک ابھی شروع نہیں کررہی، شوکت یوسفزئی نے وجہ بتادی
حکومت کے پاس وقت کم رہ گیا ہے سنجیدہ مذاکرات شروع کرے، شوکت یوسفزئی
-
کراچی؛ لڑکی قتل کا مقدمہ درج، 18 سالہ دعا کو سر پر پستول رکھ کر گولی ماری گئی، رپورٹ
قتل کی واردات میں گھر کا کوئی فرد ملوث ہو سکتا ہے، معما جلد حل ہو جائے گا، پولیس
-
وزیر مملکت آئی ٹی کا ملک میں انٹرنیٹ کی رفتار سست ہونے کا اعتراف
ملک میں انٹرنیٹ کی رفتار کم ہے، فائبر آئزیشن پالیسی اور فائیو جی سے انٹرنیٹ کی صورتحال میں بہتری آئے گی، شیزا فاطمہ
-
سعودی عرب کی پاکستان کو منشیات کا سراغ لگانے کے لئے تعاون کی پیشکش
منشیات کی لعنت سے کوئی ملک تنہا نہیں نمٹ سکتا، یہ اقوام عالم کا مشترکہ چیلنج بن چکا ہے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
کوئٹہ: ضلع ژوب اور جنوبی وزیرستان میں زلزلے کے جھٹکے
ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ صفر ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی زیر زمین گہرائی 33 کلومیٹر تھی