-
30 سالہ خاتون کی نہر میں تیرتی بوری بند لاش برآمد
پولیس اعلانات، سوشل میڈیا اور جدید ٹیکنالوجی مدد سے خاتون کی شناخت کی کوشش کررہی ہے
-
اے این پی کے سابق رہنما بشیر احمد بلور کی 12ویں برسی آج منائی جا رہی ہے
بشیر احمد بلور 2012 میں خود کش حملے میں جاں بحق ہوگئے تھے
-
جماعت اسلامی منظم سازش کے تحت اہم شاہراہیں بند کرتی ہے، وزیر بدیات سندھ
گزشتہ روز جماعت اسلامی نے پورے شہر کا ٹریفک نظام برباد کیا، سعید غنی
-
کرم میں راستوں کی بندش؛ علاج کی سہولیات نہ ملنے سے 50 بچے جاں بحق
کرم کے راستے کی بندش، انسانی المیے بڑھنے لگا، حالات انتہائی خراب، اشیائے خوردونوش، ادویات، پیٹرولیم مصنوعات ختم
-
اسٹیل ملز سے قیمتی دھاتیں چوری کرنے والا گروہ گرفتار
ملزمان کافی عرصے سے اسٹیل ملز سے دھاتوں کی چوری میں ملوث تھے
-
کراچی؛ دوران ڈکیتی نوبیاہتا دلہا کو قتل کرنے والے گینگ کا سرغنہ گرفتار
ملزم سے قتل اور اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں استعمال کیا جانے والا اسلحہ بھی برآمد کرلیا
-
پیکا آرڈیننس کے تحت مقدمے میں سابق رکن قومی اسمبلی عالمگیر خان کی ضمانت منظور
پیکا آرڈیننس کے تحت مقدمے میں سابق رکن قومی اسمبلی عالمگیر خان کی ضمانت منظور
-
لاہور میں نوجوان کی کزن کو قتل کرکے خودکشی، ایک دوست زخمی
تینوں ساتھ بیٹھ کر نشہ کرتے تھے، خدشہ ہے کہ نشے کی زیادتی کے سبب ملزم نے فائرنگ کی، پولیس
-
کے پی حکومت کا صوبے بھر کے تمام 80 چرچز کو فی کس پانچ لاکھ روپے دینے کا اعلان
یہ رقم فوری طور پر چرچز کو جاری کی جائے، صوبائی حکومت مسیحی برادری کی خوشیوں میں برابر کی شریک ہے، وزراعلیٰ گنڈاپور
-
ایف بی آر نے شہر اقتدار کے تین بڑے ہوٹل سیل کر کے بھاری جرمانے عائد کر دیے
پی او ایس رسیدیں جاری نہ کرنے پر سیل کیے جانیوالے ہوٹلوں پر پانچ پانچ لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا ہے
-
کراچی؛ 7 سالہ سوتیلی بہن کے ساتھ نازیبا حرکات کرنیوالا 20 سالہ بھائی گرفتار، مقدمہ درج
بچی کی والدہ بیٹی کو لیکر بھائی کے گھر چلی گئی اور بچی کا جناح اسپتال سے میڈیکل بھی کرایا ہے
-
اسلام آباد کے 3 حلقوں سے متعلق حکم امتناع، الیکشن ٹربیونل کارروائی غیرمعینہ مدت کیلیے ملتوی
نئے الیکشن ٹربیونل نے فریقن کو آج کے لیے نوٹس جاری کیے تھے
-
سندھ میں گندم کی پیداوار بڑھانے کیلیے کاشتکاروں کو مفت زرعی مصنوعات فراہم کرنیکا فیصلہ
سنجینٹا پاکستان نے سندھ حکومت کے اشتراک سے کاشتکاروں تک مفت جڑی بوٹی مار زہر کی فراہمی کا منصوبہ بنایا ہے
-
یونان کشتی حادثے میں ملوث بین الاقوامی گینگ کا کارندہ گرفتار
ملزم نے 34.5 لاکھ روپے کے عوض متاثرہ شہری کو لیبیا بھجوایا اور بعد ازاں لیبیا سے یونان بھجوانے کی کوشش کی
-
حکومت کا ٹیکس پالیسی کو ایف بی آر سے الگ کر کے پالیسی یونٹ بنانے کا فیصلہ
حکومت نے ٹیکس پالیسی اور آپریشنز کے شعبے آئندہ 6 ماہ میں ایف بی آر سے الگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے
-
جی ایچ کیو حملہ کیس میں 2 مفرور ملزمان کے اشتہار جاری
اشتہار انسداد دہشت گری کی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے جاری کیے، اشتہار شہیر سکندر اور محمد عاصم کے جاری کیے۔
-
امریکی ایلچی کا عمران خان سے متعلق بیان، پی ٹی آئی کا خیرمقدم
امریکا اور یورپونین سمیت پوری دنیا اس وقت پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھا رہی ہے، شیخ وقاص اکرم
-
ایس آئی ایف سی کے تعاون سے پختونخوا میں قدرتی وسائل کی نئی دریافت
دریافت شدہ ذخائر سے روزانہ گیس کی 2.14 ملین کیوبک فٹ تک پیداوار ممکن ہے