??اک??تان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے امریکا کے منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی ایلچی رچرڈ گرینل کے عمران خان سے متعلق بیان کا خیرمقدم ک??ا ہے۔
پی ٹی آئی کے سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے رچرڈ گرینل کے بیان پر ردعمل ??یں کہا کہ امریکا اور یورپی یونین سمیت پوری دنیا اس وقت ??اک??تان ??یں ہونے والی انسانی حقوق کی ??لاف ورزیوں پر آواز اٹھا رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ کوئی نئی بات نہیں ہے، جب بھی جس ملک ??یں انسانی حقوق پامال ہوں گے، سویلین کے ملٹری ٹرائل جیسے غیر قانونی اقدام ہوں گے، دنیا ??یں اس پر آواز اٹھے گی۔
یہ بھی پڑھیں: نامزد وزیر خارجہ نے ??اک??تان کے میزائل پروگرام پر بات کرنے کی ??یاری کی ہوئی ہے؛ امریکی ??یلچی
ان کا کہنا تھا کہ رچرڈ گرینل کے حوالے سے کہوں گا کہ جب بھی کوئی ??اک??تان ??یں 9 مئی کے حوالے سے، 26 نومبر کے قتل عام ک?? حوالے سے، سویلینز کے ملٹری ٹرائل کے حوالے سے اور خاص طور پر عمران خان کی ??ہائی کے حوالے سے آواز اٹھائے گا تو ہم اس کا شکریہ ادا کریں گے۔
شیخ وقاص اکرم نے اپنے بیان ??یں کہا کہ یہ اس بات کہ دلیل ہے کہ ہم جو بات کہہ رہے ہیں دنیا اس کی ??ائید کرتی ہے۔