سندھ میں گندم کی پیداوار بڑھانے کیلیے کاشتکاروں کو مفت زرعی مصنوعات فراہم کرنیکا فیصلہ


Andal Bahar Entertainment official link کراچی:

سندھ میں گندم کی پیداوار بڑھانے کے لیے سنجینٹا پاکستان نے 15ہزار کاشتکاروں کو  مفت زرعی مصنوعات فر??ہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

سنجینٹا پاکستان نے سندھ حکومت کے اشتراک سے صوبے کے کاشتکاروں تک مفت جڑی بوٹی مار زہر کی فر??ہمی کا شاندار منصوبہ بنایا ہے تاکہ کاشتکار گندم کی فصل سے بہترین پیداوار حاصل کر سکیں۔ اس پروگرام کے تحت سندھ کے 15ہزار کاشتکاروں کو 45ہزار ایکڑ کے لیے مفت زرعی مضوع کی تقسیم کی جائے گی تاکہ گندم کی پیداوار کو بڑھایا ??اسکے۔

سنجینٹا پاکستان کے جنرل منیجر ذیشان حسیب بیگ نے اس موقع پر کہا کہ سنجینٹا پاکستان اپنے کاشتکاروں کی خدمت اور کامیابی کے لیے پر عزم ہے تاکہ پاکستان میں غذا کی فر??ہمی کے تحفظ کو یقینی بنایا ??ا سکے۔ اس تناظر میں ہم نے سندھ حکومت کے ساتھ مل کر آنے والی گندم کی فصل کے دوران کاشتکاروں کو مزید بااختیار بنانے اور گندم کی فصل سے بہتر منافع حاصل کرنے کا عزم کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ مصنوع ایک جدید جڑی بوٹی مار زہر ہے جس کے ایک مرتبہ استعمال سے جڑی بوٹیوں کو تلف کرنے اور بہتر پیداوار حاصل کرنے میں مدد ملتی ہے۔ اس طرح کے عمل سے جڑی بوٹیوں کی وجہ سے ہونے والے پیداواری نقصان سے بچا جا سکتا ہے اور پاکستان کو غذائی حوالے سے خود کفیل بنایا ??ا سکتا ہے۔

سندھ کے محکمہ زرعی توسیع کے ڈائریکٹر جنرل منیر احمد جمانی نے کہا کہ سندھ میں گندم کی کاشتکاری کی بہترین صلاحیت ہے اور یہ نہایت قابل ستائش عمل ہے کہ سنجینٹا پاکستان گندم کے کاشتکاروں کی خدمت کے لیے جڑی بوٹی مار زہر کی مفت تقسیم کر رہا ہے۔ ہمارا زرعی توسیع کا محکمہ کاشتکاروں کی پیداوری صلاحیت کو ممکن بنانے اور زیادہ سے زیادہ گندم پیدا کرنے کے لیے اس منصوبہ میں ہر ممکن مدد فر??ہم کرے گا۔

متعلقہ مضامین

سلاٹس پر مفت اسپن کو کیسے متحرک کریں۔_سلاٹ بونس گیمز_علامتیں_آٹو پلے سلاٹ گیمز_فون سلاٹ گیمز کے ذریعے ادائیگی کریں۔ سلاٹ گیمز کے ساتھ کیسینو_آن لائن کیسینو سلاٹ مشینیں۔_عملی پلے سلاٹس_آٹو پلے سلاٹ گیمز_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں بہترین فطرت پر مبنی سلاٹس_سلاٹ مشین ایپس_Novomatic Slot Machines_افسانوی مخلوق سلاٹ مشینیں_سلاٹ مشین کے جائزے اور درجہ بندی پاکستان کے لیے ٹاپ اردو سلاٹ ایپس_آٹو پلے کی خصوصیات کے ساتھ بہترین سلاٹس_سب سے بڑے سلاٹ جیک پاٹس_مائیکرو گیمنگ سلاٹس_ویڈیو سلاٹس پر جیتنے کا طریقہ NetEnt Slot Games_iOS آلات پر سلاٹ گیمز کھیلیں_فوری جیت کے ساتھ سلاٹس_بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹ مشین_سلاٹ گیمز اسلام آباد میں مقبول ہیں۔ نیٹلر سلاٹس_پاکستان میں موبائل کے لیے مفت سلاٹ گیمز_پاکستان کے لیے آن لائن سلاٹس_گولیاں کے لیے مفت سلاٹ گیمز_ٹاپ ریٹیڈ سلاٹ ایپس بڑے جیک پاٹس کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_فوری کھیلنے کے اختیارات کے ساتھ سلاٹ گیمز_اردو میں کیسینو سلاٹس_پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے آن لائن سلاٹ ٹورنامنٹ_ٹاپ سلاٹ گیم فورمز ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پلےٹیک سلاٹس_سلاٹ مشین_سلاٹ مشین کی ادائیگیوں کو محفوظ بنائیں_آئی فون پر سلاٹ گیمز ہائی لمیٹ سلاٹ مشینیں۔_سمندری ڈاکو سلاٹ مشینیں۔_فوری جیت سلاٹ مشینیں_کیسینو سلاٹ گیمز فیڈ بیک_ایک سے زیادہ بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس