-
چینی کمپنیوں کو پنجاب میں سرمایہ کاری پر ترجیحاً سہولیات دی جائیں گی، مریم نواز
وزیراعلیٰ نے شنگھائی بیسڈ کمپنیوں کو پنجاب کے اسپیشل اکنامک زونز میں سرمایہ کاری کی دعوت بھی دی
-
یورپی یونین کے بعد برطانیہ کیلیے بھی پی آئی اے کی پروازیں بحال ہونے کی امید
امید ہے کہ برطانیہ کی لیے پروازیں مارچ سے شروع ہو جائیں گی، ڈی جی سول ایوی ایشن
-
’مقدس گائے کا تصور ختم‘ سپریم کورٹ بار کا جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف کارروائی کا خیر مقدم
فیض حمید کا کورٹ مارشل ظاہر کرتا ہے کہ مقدس گائے کے تصور کو اب ختم کر دیا گیا ہے، رؤف عطا
-
آئی ایم ایف سے سات ارب ڈالر کا قرض بلند شرح سود پر حاصل کرنے کا انکشاف
چینی بینکوں سمیت دیگر اداروں سے بھی 7 تا 8 فیصد شرح سود پر قرض لینے کا انکشاف، سینیٹ قائمہ کمیٹی میں رپورٹ پیش
-
سندھ پبلک سروس کمیشن کا امتحان پاس کرنے والے لیکچررز میں آفر لیٹرز تقسیم
سندھ کے سرکاری کا لجوں میں اے لیول کی کلاسز کا بھی آغاز کرنے جا رہے ہیں، وزیرتعلیم
-
سندھ ہائیکورٹ کا سابق صدر عارف علوی کو گرفتار نہ کرنے کا حکم
عارف علوی سابق صدر ہیں کیا یہ لگتا ہے کہ وہ کوئی قتل کردیں گے، عدالت کے ریمارکس
-
مذاکرات کی راہ ہموار، تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان بیک ڈور رابطوں کا باقاعدہ آغاز
پی ٹی آئی کا مذاکرات کے لیے دیگر سیاسی جماعتوں سے بھی رابطے کا فیصلہ
-
حکومت نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلیے سول نافرمانی کا اعلان واپس لینے کی شرط رکھ دی
سول نافرمانی کی تلوار لٹکا کر مذاکرات نہیں ہوسکتے، ہم بات چیت کیلیے تیار ہیں، پی ٹی آئی پرانی روش ترک کرے، حکومتی اراکین
-
عافیہ صدیقی کیس؛ مجھے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کو لکھے خط واپس لینے کا کہا گیا، فوزیہ صدیقی
اسلام آباد ہائی کورٹ کا سیکرٹری خارجہ کو ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کا پاسپورٹ واپس دلانے کا حکم
-
آئی ایم ایف کی مہنگے کیپٹو پاور پلانٹس بند کرنے کی شرط اب تک موجود ہے، مصدق ملک
آئی ایم ایف کا نگران حکومت سے انہیں بند کرنے کا معاہدہ ہوا تھا اسکے خلاف ہم نے آئی ایم ایف سے رجوع کیا ہوا ہے
-
حکومت کا مزید 6 آئی پی پیز کےساتھ معاہدے ختم کرنے کا فیصلہ، 300 ارب کی بچت ہوگی
اب تک 13 آئی پی پیز کے ساتھ معاہدے منسوخ کیے جاچکے، کیپسٹی پیمنٹس کی مد میں سالانہ2 ہزارارب ادا کیے جارہے تھے
-
اسلام آباد میں 29 دسمبر کوعظیم الشان ملین مارچ ہوگا، امیر جماعت اسلامی
حکومت اور اداروں کو اپنی آئینی حدود میں رہ کر کام کرنا ہو گا، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان
-
میرپور خاص؛ ایف آئی اے کی چھاپہ مار کارروائی، 17 ہزار سے زائد یونٹ کی بجلی چوری پکڑی گئی
نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے بکنگ آفس کو ٹرانسفارمر کے ذریعے براہ راست بجلی فراہم کی جارہی تھی
-
حکومت کا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ، سمری ارسال
سمری صدر مملکت کو ارسال، مشترکہ اجلاس 17 دسمبر کو بلایا گیا ہے، مدارس بل پیش کیے جانے کا امکان
-
جے یو آئی نے ضلعی تنظیموں کو مدارس بل سے متعلق ممکنہ فیصلوں کی روشنی میں تیار رہنے کا اشارہ دے دیا
مدارس بل کے حوالے سے وفاق المدارس اور جے یوآئی کے فیصلوں پر کسی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا
-
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما صدیق الفاروق انتقال کر گئے
وزیراعظم کے سابق پریس سیکریٹری اور متروکہ وقف املاک بورڈ کے سابق چیئرمین گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے۔
-
کراچی؛ پانی کی 84 انچ قطر کی لائن پھر متاثر، کتنے علاقے متاثر ہوں گے؟
مرمتی کام پیر سے شروع کیا جائے گا جو مجموعی طور پر 72 گھنٹوں تک جاری رہے گا
-
پاکستان اور سعودی عرب کا مشترکہ ٹاسک فورس کو جلد فعال کرنے پر اتفاق
وزیر داخلہ کا ریاض میں قائم پبلک سیکیورٹی پولیس ہیڈکوارٹر کا دورہ اور لیفٹیننٹ جنرل سے ملاقات
-
سانحہ اے پی ایس؛ 16 دسمبر کو لاہور میں تمام اسکول، کالجز بند رہیں گے
ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا کی جانب سے چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
-
رحیم یار خان پولیس کی کچے میں کارروائی، 3 مغوی بحفاظت بازیاب
اغوا کار مغویوں کو چھوڑ کر فرار ہوگئے، تینوں کو چند روز قبل راجن پور سے اغوا کیا گیا تھا، ترجمان پنجاب پولیس