سپریم کورٹ؛ عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کا فیصلہ کالعدم، الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن معطل کر دیا


Emerging City APP download website اسلام آباد:

سپریم کورٹ کے ریگولر بینچ نے عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔

جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی ریگولر بینچ نے عادل بازئی کی اپیل منظور کرتے الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دیا۔

ریگولر بینچ نے کہا کہ تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کیا جائے گا۔

دوران سماعت، جسٹس عائشہ ملک نے سوال کیا کہ عادل بازئی کیس میں حقائق جانچنے کے لیے کمیشن نے انکوائری کیا کی؟

جسٹس عقیل عباسی نے کہا کہ بس بڑے صاحب کا خط آگیا تو بندے کو ڈی سیٹ کردو یہ نہیں ہو سکتا۔ جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ ایک حلقے کے عوام کو ڈس فرنچائز کرنے کا پیمانہ تو سخت ہونا چاہیے۔

عادل بازئی کے وکیل سردار تیمور نے دلائل میں کہا کہ ایک دن معاملہ الیکشن کمیشن پہنچا اگلے دن کارروائی شروع کر دی گئی، ہم نے کہا جو ن لیگ سے وابستگی کو بیان حلفی بتایا جا رہ?? ہے وہ تو ??میں دیں۔ جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ نیشنل اسمبلی میں حلف لینے کی تصویر تو ??ے لیکن واضح نہیں ہو رہا دستخط کس پر کیے جا رہے ہیں۔

جسٹس منصور علی شاہ نے استفسار کیا کہ کیا یہاں ایڈیشنل اٹارنی جنرل ہیں؟ ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا نے بتایا کہ ایڈیشنل اٹارنی جنرل اس وقت آئینی بنچ میں ہیں۔

جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیے کہ کسی کو ادھر بھی بھجوا دیں۔ جسٹس عائشہ ملک نے کہا کہ اگر کوئی فالتو لاء افسران ہیں تو انھیں ادھر بھی بجھوا دیا کریں، کوئی ایسا دستاویز دکھائیں جس سے یہ ثابت ہو کہ عادل بازئی نے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت اختیار کی۔

وکیل عادل بازئی نے کہا کہ 20 فروری کا دستاویز موجود ہے جس میں سنی اتحاد کونسل میں شمولیت اختیار کی۔

جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیے کہ آئین کہت?? ہے تین دن میں آزاد رکن پارٹی جوائن کر سکت?? ہے، تاخیر سے پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔

مزید پڑھیں؛ سپریم کورٹ نے عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کر دیا

جسٹس عائشہ ملک نے کہا کہ نہ شوکاز نوٹس دیا گیا، نہ ہی بلایا گیا اور ڈی سیٹ کر دیا گیا۔ جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ الیکشن کمیشن کیسے فیکٹ فائنڈنگ کر سکت?? ہے۔

جسٹس عقیل عباسی نے کہا کہ اگر کھلی آنکھ سے دیکھیں تو بیانات حلفی میں دستخطوں میں واضح فرق ہے، معذرت کے ساتھ اسپیکر آفس محض فاروڈنگ ایجنسی نہیں ہے۔

ڈی جی لاء الیکشن کمیشن نے کہا کہ آئین کے آرٹیکل 63 اے کی متعلقہ شق کے تحت الیکشن کمیشن ڈیکلریشن کنفرم کرت?? ہے۔

جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیے کہ نہ پارٹی ہیڈ کو بلایا گیا اور نہ ہی دستخط کا فرانزک کرایا گیا۔ ڈی جی لاء الیکشن کمیشن نے کہا کہ آئین پاکستان الیکشن کمیشن کو یہ اختیار دیت?? ہے کہ اس نے ڈیکلریشن کو کنفرم کرن?? ہے۔

جسٹس عائشہ ملک نے کہا کہ ایسا نہیں ہو سکتا ایک بیان حلفی بہت اچھا لگے جسے قبول کر لیا جائے، الیکشن کمیشن کیا ملک کی ہر عدالت سے اوپر ہے۔

جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیے کہ اگر بیان حلفی درست نہ نکلا تو اس کے نتائج پارٹی ہیڈ تک جا سکتے ہیں، عدالتوں کو کیوں نہیں مان رہے، مجسٹریٹ اور سول کورٹ کو بھی نہیں مان رہے، کسی کو بھی نہیں مان رہے، سب کچھ بلڈوز کر رہے ہیں۔

وکیل نواز شریف حارث عظمت نے کہا کہ مجھے تحریری جواب داخل کرنے کے لیے وقت دیا جائے۔

دوران سماعت، عدالت ??ے تحریری معروضات جمع کرانے کے لیے وقت دینے کی استدعا منظور نہیں کی۔ جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ آپ دلائل دیں۔ وکیل حارث عظمت نے کہا کہ الیکشن کمیشن کو ڈیکلریشن پر فیصلہ کرنے کا اختیار ہے۔

جسٹس عقیل عباسی نے کہا کہ اس معاملے کو زیادہ ہلکا نہ لیں، توہین آمیز طریقے سے ایسے نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔

جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیے کہ جسٹس عائشہ ملک کے پاس دو عہدے ہیں، جسٹس عائشہ ملک آئینی بینچ کا بھی حصہ ہیں اور ریگولر بینچ میں بھی ہیں۔ جسٹس عائشہ ملک نے کہا کہ فی الوقت  میرا ایک عہدہ پا??ک ہے۔

جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیے کہ الیکشن کمیشن کو اختیار ہی نہیں تھا، کیا آپ ساری عدالتیں ختم کرنا چاہتے ہیں۔

نوٹیفکیشن معطل

سپریم کورٹ ریگولر بینچ کے حکم پر الیکشن کمیشن نے عادل خان بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کا نوٹیفکیشن بھی معطل کر دیا۔

الیکشن کمیشن کے مطابق این اے 262 سے عادل بازئی کا ڈی سیٹ نوٹیفکیشن سپریم کورٹ کا حتمی فیصلہ آنے تک معطل کیا گیا۔ الیکشن کمیشن نے عادل بازئی کو مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف کی درخواست پر آرٹیکل 63 اے کے تحت ڈی سیٹ کیا تھا۔

واضح رہے کہ 9 دسمبر کو ریگولر بینچ نے عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کا 21 نومبر کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کیا تھا۔

عدالت ??ے این اے 262 کوئٹہ سے برطرف عادل بازئی کی اپیل ابتدائی سماعت کے لیے منظور کی تھی۔

سپریم کورٹ ریگولر بینچ نے الیکشن کمیشن سمیت فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کیس کی سماعت 12 دسمبر تک ملتوی کر دی تھی۔

متعلقہ مضامین

سلاٹس پر مفت اسپن کو کیسے متحرک کریں۔_سلاٹ بونس گیمز_علامتیں_آٹو پلے سلاٹ گیمز_فون سلاٹ گیمز کے ذریعے ادائیگی کریں۔ سلاٹ گیمز کے ساتھ کیسینو_آن لائن کیسینو سلاٹ مشینیں۔_عملی پلے سلاٹس_آٹو پلے سلاٹ گیمز_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں بہترین فطرت پر مبنی سلاٹس_سلاٹ مشین ایپس_Novomatic Slot Machines_افسانوی مخلوق سلاٹ مشینیں_سلاٹ مشین کے جائزے اور درجہ بندی پاکستان کے لیے ٹاپ اردو سلاٹ ایپس_آٹو پلے کی خصوصیات کے ساتھ بہترین سلاٹس_سب سے بڑے سلاٹ جیک پاٹس_مائیکرو گیمنگ سلاٹس_ویڈیو سلاٹس پر جیتنے کا طریقہ NetEnt Slot Games_iOS آلات پر سلاٹ گیمز کھیلیں_فوری جیت کے ساتھ سلاٹس_بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹ مشین_سلاٹ گیمز اسلام آباد میں مقبول ہیں۔ نیٹلر سلاٹس_پاکستان میں موبائل کے لیے مفت سلاٹ گیمز_پاکستان کے لیے آن لائن سلاٹس_گولیاں کے لیے مفت سلاٹ گیمز_ٹاپ ریٹیڈ سلاٹ ایپس بڑے جیک پاٹس کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_فوری کھیلنے کے اختیارات کے ساتھ سلاٹ گیمز_اردو میں کیسینو سلاٹس_پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے آن لائن سلاٹ ٹورنامنٹ_ٹاپ سلاٹ گیم فورمز ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پلےٹیک سلاٹس_سلاٹ مشین_سلاٹ مشین کی ادائیگیوں کو محفوظ بنائیں_آئی فون پر سلاٹ گیمز ہائی لمیٹ سلاٹ مشینیں۔_سمندری ڈاکو سلاٹ مشینیں۔_فوری جیت سلاٹ مشینیں_کیسینو سلاٹ گیمز فیڈ بیک_ایک سے زیادہ بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس