یہ پکا ہے کہ بانی پی ٹی آئی مزید تین چار مہینے قید میں رہیں گے، علیمہ خان


Turkish Blackjack 1 Entertainment Official Entrance راولپنڈی:

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ اگر 190 ملین پاؤنڈ میں سزا ہوئی تو ہائی کورٹ میں اپیل دائر کریں گے اور یہ پکا ہے کہ ب??نی مزید تین چار مہینے قید میں رہیں گے۔

اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا کہ ب??نی پی ٹی آئی نے ملاقات میں کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم کے ذریعے عدلیہ کو قبضہ میں لینے کا آغاز کر دیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ عمران خان نے کہا کہ جو ججز پاکستان میں انصاف دینے کی کوشش کر رہے تھے ان کو یہ او ایس ڈی بن?? رہے ہیں، جو ججز پاکستان میں ناجائز، غیرآئینی اورغیرقانونی فیصلے دے رہے تھے ان کو اب یہ ترقی دے رہے ہیں۔

انہوں ??ے کہا کہ عدلیہ کو پیغام دیا جا رہا ہے کہ آپ ہمارے مطابق فیصلے دیں گے تو ترقی ملے گی، اگر آپ نے پاکستانیوں کو انصاف دینے کی کوشش کی تو آپ کو ہٹا دیا جائے گا یا او ایس ڈی بن?? دیا جائے گا۔

علیمہ خان نے کہا کہ ب??نی پی ٹی آئی کہتے ہیں کہ جو لوگ حق کے ساتھ کھڑے ہیں لوگ ان کو پہچان رہے ہیں، ہم سب کی ذمہ داری بن??ی ہے کہ اس ظلم کے نظام کے خلاف جہاد کریں۔

ان کا کہنا تھا کہ ب??نی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ مجھے پورا یقین ہے کہ یہ 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں سزا سنائیں گے، ٹرائل کورٹ سے جب سزاؤں کے فیصلے ہوتے ہیں تو ہائی کورٹ سے ریلیف مل جاتا ہے، 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس ایک احمقانہ کیس ہے کہ ب??نی نے چیریٹی کا پراجیکٹ کیوں ??گایا۔

انہوں ??ے کہا کہ یہ ریفرنس بھی ہائی کورٹ جا کر ختم ہو جائے گا، بانی پی ٹی آئی کہتے ہیں کہ ہمارے کارکنان پر مزید مقدمات سے حکومت کی نیت سمجھ ?? رہی ہے اور واضح ہو گیا ہے کہ ان کی نیت بالکل نہیں ہے کہ یہ ب??ت چیت کریں۔

علیمہ خان کے مطابق عمران خان نے کہا کہ ان کی نیت یہی ہے کہ یہ سب کو قید میں رکھیں۔

انہوں ??ے کہا کہ مطالبہ کرتے ہیں کہ ہمارے ناحق قید میں رکھے گئے کارکنان کو رہا کیا جائے، دوسرا مطالبہ ہے کہ 9 مئی اور 26 نومبر کے حوالے سے جوڈیشل کمیشن سے تحقیقات کروائی جائیں۔

متعلقہ مضامین

سلاٹس پر مفت اسپن کو کیسے متحرک کریں۔_سلاٹ بونس گیمز_علامتیں_آٹو پلے سلاٹ گیمز_فون سلاٹ گیمز کے ذریعے ادائیگی کریں۔ سلاٹ گیمز کے ساتھ کیسینو_آن لائن کیسینو سلاٹ مشینیں۔_عملی پلے سلاٹس_آٹو پلے سلاٹ گیمز_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں بہترین فطرت پر مبنی سلاٹس_سلاٹ مشین ایپس_Novomatic Slot Machines_افسانوی مخلوق سلاٹ مشینیں_سلاٹ مشین کے جائزے اور درجہ بندی پاکستان کے لیے ٹاپ اردو سلاٹ ایپس_آٹو پلے کی خصوصیات کے ساتھ بہترین سلاٹس_سب سے بڑے سلاٹ جیک پاٹس_مائیکرو گیمنگ سلاٹس_ویڈیو سلاٹس پر جیتنے کا طریقہ NetEnt Slot Games_iOS آلات پر سلاٹ گیمز کھیلیں_فوری جیت کے ساتھ سلاٹس_بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹ مشین_سلاٹ گیمز اسلام آباد میں مقبول ہیں۔ نیٹلر سلاٹس_پاکستان میں موبائل کے لیے مفت سلاٹ گیمز_پاکستان کے لیے آن لائن سلاٹس_گولیاں کے لیے مفت سلاٹ گیمز_ٹاپ ریٹیڈ سلاٹ ایپس بڑے جیک پاٹس کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_فوری کھیلنے کے اختیارات کے ساتھ سلاٹ گیمز_اردو میں کیسینو سلاٹس_پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے آن لائن سلاٹ ٹورنامنٹ_ٹاپ سلاٹ گیم فورمز ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پلےٹیک سلاٹس_سلاٹ مشین_سلاٹ مشین کی ادائیگیوں کو محفوظ بنائیں_آئی فون پر سلاٹ گیمز ہائی لمیٹ سلاٹ مشینیں۔_سمندری ڈاکو سلاٹ مشینیں۔_فوری جیت سلاٹ مشینیں_کیسینو سلاٹ گیمز فیڈ بیک_ایک سے زیادہ بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس