Commission-free baccarat entertainment official entrance
مظفرآباد:
و??دی نیلم نگدر کناری کے مقام پر جیپ ??اد??ے کا شکار ہو کر دریائے نیلم میں جا گری جس کے باعث 4 افراد جاں بحق جبکہ دلہا زخمی ہوگیا۔
ریسکیو 1122 کے مطابق جیپ دریائے نیلم کے یخ بستہ پانی میں ڈوب گئی جس سے امد??دی کارکنوں کو مشکلات کا سامنا، ??اد??ے میں جاں بحق ہونے والوں کی لاشوں کو نکال ??یا گیا۔
ڈی ڈی ایم اے نیلم کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں صابر ولد محمد یوسف، افضال ??لد نثار، شیراز ولد حیدر زمان، محمد اجمل ولد سلیمان ساکنان مانسہرہ شامل ہیں۔ لاشوں کو اٹھمقام اسپتال ??ہنچایا جا رہا ہے۔
??اد??ے میں زخمی دلہا نقاش ولد اورنگزیب کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
واضح رہے کہ ??اد??ے کا شکار ہونے والی جیپ مانسہرہ سے چانگاں کی طرف جانے والی بارات میں شامل تھی۔
مضمون کا ماخذ : پشاور لاٹری