26ویں آئینی ترمیم کیس؛ ہمیں نا بتائیں کہ کیا کرنا ہے، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے ریمارکس


Baccarat Hall official APP download کراچی:

سندھ ہائیکورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں پر ڈپٹی اٹارنی جنرل کو اعتراضات تحریری طور پر جمع کروانے ??ی ہدایت کر دی۔

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس محمد شفیع صدیقی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں کی سماعت ہوئی۔

چیف جسٹس نے آبزرویشن دیتے ہوئے کہا کہ 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف دائر درخواستیں ریگولر بینچ سن سکتا ہے۔ ڈپٹی اٹارنی جنرل ضیا مخدوم ایڈوکیٹ نے موقف دیا کہ درخواستیں آئینی بینچ میں زیر سماعت ہونی چاہیں۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ آپ جواب جمع کروا دیں۔

درخواست گ??ار کے وکیل بیرسٹر علی طاہر نے موقف دیا کہ آئین سے متصادم قانون کے خلاف درخواست ریگولر بینچ سن سکتا ہے، سندھ ہائیکورٹ کچھ دن پہلے ??یص??ہ دے چکی ہے۔ گزشتہ سماعت پر وفاقی حکومت سے جواب طلب کیا گیا تھا۔

ڈی اے جی نے موقف دیا کہ کابین?? ڈویژن کا جواب جمع کروا دیا ہے، لاء ڈویژن کے جواب کا انتظار ہے۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ سندھ ہائیکورٹ نے ریگولر بینچ کے دائرہ اختیار سے متعلق تفصیلی ??یص??ہ جاری کیا ہے۔

ضیا مخدوم ایڈووکیٹ نے موقف دیا کہ آج تو فوری سماعت کی استدعا ہے، تاریخ دے دیں۔

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے کہ ہمیں نا بتائیں ہمیں کیا کرنا ہے، کابین?? ڈویژن نے جواب میں کہا تھا کہ کابین?? ڈویژن کا کام وزارتوں کی سمری کابینہ اور اس کی کمیٹیوں میں پیش کرنا ہوتا ہے۔ کابین?? ڈویژن کے کام سے درخواست گ??ار متاثر نہیں ہوا ہے۔ کابین?? ڈویژن کا نام بطور فریق خارج کیا جائے۔

عدالت نے درخواستوں کی فوری سماعت کی استدعا منظور کرلی۔ عدالت نے ڈپٹی اٹارنی جنرل کو اعتراضات تحریری طور پر جمع کروانے ??ی ہدایت کر دی۔ عدالت نے درخواستوں کی سماعت موسم سرما کی تعطیلات کے ایک ہفتے بعد مقرر کرنے ??ی بھی ہدایت کی ہے۔

متعلقہ مضامین

سلاٹس پر مفت اسپن کو کیسے متحرک کریں۔_سلاٹ بونس گیمز_علامتیں_آٹو پلے سلاٹ گیمز_فون سلاٹ گیمز کے ذریعے ادائیگی کریں۔ سلاٹ گیمز کے ساتھ کیسینو_آن لائن کیسینو سلاٹ مشینیں۔_عملی پلے سلاٹس_آٹو پلے سلاٹ گیمز_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں بہترین فطرت پر مبنی سلاٹس_سلاٹ مشین ایپس_Novomatic Slot Machines_افسانوی مخلوق سلاٹ مشینیں_سلاٹ مشین کے جائزے اور درجہ بندی پاکستان کے لیے ٹاپ اردو سلاٹ ایپس_آٹو پلے کی خصوصیات کے ساتھ بہترین سلاٹس_سب سے بڑے سلاٹ جیک پاٹس_مائیکرو گیمنگ سلاٹس_ویڈیو سلاٹس پر جیتنے کا طریقہ NetEnt Slot Games_iOS آلات پر سلاٹ گیمز کھیلیں_فوری جیت کے ساتھ سلاٹس_بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹ مشین_سلاٹ گیمز اسلام آباد میں مقبول ہیں۔ نیٹلر سلاٹس_پاکستان میں موبائل کے لیے مفت سلاٹ گیمز_پاکستان کے لیے آن لائن سلاٹس_گولیاں کے لیے مفت سلاٹ گیمز_ٹاپ ریٹیڈ سلاٹ ایپس بڑے جیک پاٹس کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_فوری کھیلنے کے اختیارات کے ساتھ سلاٹ گیمز_اردو میں کیسینو سلاٹس_پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے آن لائن سلاٹ ٹورنامنٹ_ٹاپ سلاٹ گیم فورمز ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پلےٹیک سلاٹس_سلاٹ مشین_سلاٹ مشین کی ادائیگیوں کو محفوظ بنائیں_آئی فون پر سلاٹ گیمز ہائی لمیٹ سلاٹ مشینیں۔_سمندری ڈاکو سلاٹ مشینیں۔_فوری جیت سلاٹ مشینیں_کیسینو سلاٹ گیمز فیڈ بیک_ایک سے زیادہ بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس