ججز تعیناتیاں، کمیٹی نے رولز کا ڈرافٹ تیار کرلیا


Coral Blackjack Game Card APP Download Official Website اسلام آباد:

جسٹس جمال مندوخیل کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کی رولز میکنگ کمیٹی کا اجلاس سپریم کورٹ میں ہوا جس میں اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان ،سینیٹر فاروق ایچ نائیک، نمائندہ پاکستان بار کونسل اختر حسین، سینیٹر علی ظفر بھی شریک ہوئے۔ ذرائع کے مطابق رولز میکنگ کمیٹی ??ے ججز کی تعیناتیوں کیلیے ڈرافٹ تیار کرلیا جسے منظوری کیلئے 21 دسمبر کو جوڈیشل کمیشن اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔

رولز  میں اعلیٰ عدالتوں کے ججوں کی تقرری کے طریقہ کار اور معیار شامل ہیں۔ سپریم کورٹ کے جج جسٹس جمال خان مندوخیل اس کے چیئرمین ہیں۔

کمیٹی دیگر ارکان میں اٹارنی جنرل فار پاکستان منصور اعوان، سینیٹر علی ظفر، پاکستان بار کونسل (پی بی سی) کے رکن اختر حسین شامل ہیں۔ کمیٹی کے ایک رکن کے مطابق  ڈرافٹ رولز ممکنہ طور پر آج سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر ڈالے جائیں گے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ قواعد میں بنیادی طور پر وہی نکات ہیں جو جسٹس منصور  علی شاہ نے 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری سے قبل اپنی ابتدائی ??جاویز/مسودے میں  شامل کیے تھے۔

یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ کمیٹی ??ے ججوں کی نامزدگیوں پر جوڈیشل کمیشن ممبران کی خفیہ ووٹنگ کے بارے میں بھی غور و خوض کیا۔ اب ??س کا فیصلہ کمیشن کو کرنا ہے۔

ایک رکن کا کہنا ہے کہ دونوں آپشنز رولز میں موجود ہیں۔ اس بات کا امکان ہے کہ مجوزہ رولز کی منظوری کے بعد اعلیٰ عدالتوں کے ججوں کی تقرری کے لیے نامزدگیاں دوبارہ طلب کی جائیں۔

یہ دلچسپ ہوگا کہ جوڈیشل کمیشن کے رولز میرٹ کی بنیاد پر تقرریوں کو کیسے یقینی بنائیں گے۔ اس سے قبل 19ویں ترمیم کی منظوری کے بعد ججوں کی تقرری کے عمل میں چیف جسٹس کو غلبہ حاصل تھا۔ٰ

بار ایسوسی ایشنز رولز میں ترمیم کا مطالبہ کر رہی تھیں ۔ سابق چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے ترامیم کیلئے جسٹس منصورکی سربراہی میں ایک کمیٹی تشکیل دی تھی تاہم 26 ویں آئینی ترمیم  کے تحت اس عمل میں ایگزیکٹو کا کردار بڑھ گیا ہے۔

متعلقہ مضامین

سلاٹس پر مفت اسپن کو کیسے متحرک کریں۔_سلاٹ بونس گیمز_علامتیں_آٹو پلے سلاٹ گیمز_فون سلاٹ گیمز کے ذریعے ادائیگی کریں۔ سلاٹ گیمز کے ساتھ کیسینو_آن لائن کیسینو سلاٹ مشینیں۔_عملی پلے سلاٹس_آٹو پلے سلاٹ گیمز_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں بہترین فطرت پر مبنی سلاٹس_سلاٹ مشین ایپس_Novomatic Slot Machines_افسانوی مخلوق سلاٹ مشینیں_سلاٹ مشین کے جائزے اور درجہ بندی پاکستان کے لیے ٹاپ اردو سلاٹ ایپس_آٹو پلے کی خصوصیات کے ساتھ بہترین سلاٹس_سب سے بڑے سلاٹ جیک پاٹس_مائیکرو گیمنگ سلاٹس_ویڈیو سلاٹس پر جیتنے کا طریقہ NetEnt Slot Games_iOS آلات پر سلاٹ گیمز کھیلیں_فوری جیت کے ساتھ سلاٹس_بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹ مشین_سلاٹ گیمز اسلام آباد میں مقبول ہیں۔ نیٹلر سلاٹس_پاکستان میں موبائل کے لیے مفت سلاٹ گیمز_پاکستان کے لیے آن لائن سلاٹس_گولیاں کے لیے مفت سلاٹ گیمز_ٹاپ ریٹیڈ سلاٹ ایپس بڑے جیک پاٹس کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_فوری کھیلنے کے اختیارات کے ساتھ سلاٹ گیمز_اردو میں کیسینو سلاٹس_پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے آن لائن سلاٹ ٹورنامنٹ_ٹاپ سلاٹ گیم فورمز ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پلےٹیک سلاٹس_سلاٹ مشین_سلاٹ مشین کی ادائیگیوں کو محفوظ بنائیں_آئی فون پر سلاٹ گیمز ہائی لمیٹ سلاٹ مشینیں۔_سمندری ڈاکو سلاٹ مشینیں۔_فوری جیت سلاٹ مشینیں_کیسینو سلاٹ گیمز فیڈ بیک_ایک سے زیادہ بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس