Video poker entertainment official entrance
راولپنڈی:
سانحہ 9 مئی میں مل??ری کورٹس سے سزائیں پانے والے دو مجرمان کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق ملٹری کورٹس سے سزائیں پانے والے دو مجرمان راجہ محمد احسان اور عمر فاروق کو سخت سی??یورٹی میں اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا ہے۔
جیل ذرا??ع کے مطابق دونوں مجرموں کو مل??ری کورٹ سے 10 10 سال سزا سنائی گئی تھی۔
ذرا??ع کا کہنا ہے کہ ملڑی کورٹ سے سزائیں پانے والے دیگر مجرموں کو مقامی اضلاع کی جیلوں میں منتقل کیا جائے گا۔
مضمون کا ماخذ : بہت کچھ