Monopoly Entertainment official entrance
اسلام آباد:
پی ٹی آئی کے ممبر سلمان احمد کو پارٹی سے نکال دیا گیا، چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر ن?? انہیں نکالنے کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا۔
پی ٹی آئی کے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق سلمان احمد نے پی ٹی آئی کی پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی کی، سلمان احمد نے سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی مخالف پوسٹ کیں، وہ بشریٰ بی بی اور بانی چئیرمین عمران خان کی ف??ملی کے خلاف اپنے ٹویٹر سے پوسٹ کرتے رہے۔
نوٹی فکیشن کے مطابق بانی چئیرمین کے احکامات کے باوجود بھی مسلسل پارٹی پالیسی کے خلاف سوشل میڈیا پر مواد شئیر کرتے رہے اس لیے انہیں فوری طور پر تحریک انصاف کی رکنیت سے برطرف کیا جاتا ہے۔
مضمون کا ماخذ : لاٹری کی تجزیاتی ایپ