پاکستانی وفد کا دورہ کابل، افغان حکام کیساتھ سرحد پار سے دہشت گردی سمیت اہم امور پر مذاکرات


Salon Prive Blackjack Entertainment Official APP KABUL:

افغانستان کیلیے خصوصی نمائندے محمد صادق کی قیادت میں اعلیٰ اختیاراتی وفد نے کابل میں افغان حکام کیساتھ اہم مذاکرات کیے۔

ذرائع کے مطابق پاکستانی وفد کا حالیہ دورہ کابل دہشت گردی کے مسئلے حل کیلیے ڈپلومیسی کو ایک اور موقع دینے کی کوشش کا حصہ تھا۔

کابل میں قیام کے دوران پاکستانی وفد نے افغان وزیر داخلہ سراج الدین حقانی اور وزیر خارجہ امیر متقی سے ملاقاتیں کیں۔

ذرائع کے مطابق رات کے کھانے پر فریقین میں طویل مذاکرات ہوئے، پاکستانی وفد نے سیکیورٹی صورتحال، پاکستان میں سرحد پار سے ہونیوالی دہشت گردی اورافغانستان میں موجود دہشت گردوں کے ٹھکانوں اور دیگر امور پر بات چیت کی گئی۔

افغان وزارت داخلہ نے ایک بیان میں کہا کہ  پاکستانی وفد نے وزیر داخلہ سے ملاقات میں دو طرفہ مسائل اور مختلف شعبوں میں تعاون پر بات چیت کی، امن و سلامتی اور معاشی نمو کیلئے مشترکہ کوششوں ک?? ضرورت پر ز??ر دیا، اہم مسائل پر بھی بات کی جس کا مقصد دوطرفہ روابط کو مزید بہتر اوردرپیش چیلنجز کاحل تھا۔

اس موقع پر پاکستانی وفد نے وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی جانب سے خلیل الرحمن حقانی کی شہادت پر تعزیت کی، شہید کے اہل خانہ اور افغان عوام کیساتھ ہمدردی کا اظہار اور شہید کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی۔

خصوصی نمائندہ محمد صادق نے  کہا کہ ہم مشترکہ کوششوں کے ذریعے دونوں ملکوں کے مابین  موجود مسائل حل کرنے کیلئے پرعزم ہیں تاکہ دوطرفہ معاشی و عوامی روابط مزید مضبوط ہوں۔

سراج الدین حقانی نے مہمانوں کو خیرمقدم کرتے ہوئے دونوں ہمسایہ ممالک کے مابین مذہبی، ثقافتی اور تاریخی  اقدار کا خصوصی ذکر کیا اور کہا کہ موجودہ صورتحال تقاضا کرتی ہے کہ دوطرفہ سکیورٹی و سیاسی مسائل کے حل، باہمی روابط کو کسی نقصان سے بچانے اور خطے کے استحکام و ترقی کیلئے  کوششیں تیز کی جائیں۔

ملاقات کے بعد فریقین نے روابط میں بہتری کیلئے تعاون اور مصالحت کا عمل ج??ری رکھنے ک?? ضرورت پر ز??ر دیا۔ پاکستانی وفد آج بھی افغان حکام سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رکھے گا۔

متعلقہ مضامین

سلاٹس پر مفت اسپن کو کیسے متحرک کریں۔_سلاٹ بونس گیمز_علامتیں_آٹو پلے سلاٹ گیمز_فون سلاٹ گیمز کے ذریعے ادائیگی کریں۔ سلاٹ گیمز کے ساتھ کیسینو_آن لائن کیسینو سلاٹ مشینیں۔_عملی پلے سلاٹس_آٹو پلے سلاٹ گیمز_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں بہترین فطرت پر مبنی سلاٹس_سلاٹ مشین ایپس_Novomatic Slot Machines_افسانوی مخلوق سلاٹ مشینیں_سلاٹ مشین کے جائزے اور درجہ بندی پاکستان کے لیے ٹاپ اردو سلاٹ ایپس_آٹو پلے کی خصوصیات کے ساتھ بہترین سلاٹس_سب سے بڑے سلاٹ جیک پاٹس_مائیکرو گیمنگ سلاٹس_ویڈیو سلاٹس پر جیتنے کا طریقہ NetEnt Slot Games_iOS آلات پر سلاٹ گیمز کھیلیں_فوری جیت کے ساتھ سلاٹس_بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹ مشین_سلاٹ گیمز اسلام آباد میں مقبول ہیں۔ نیٹلر سلاٹس_پاکستان میں موبائل کے لیے مفت سلاٹ گیمز_پاکستان کے لیے آن لائن سلاٹس_گولیاں کے لیے مفت سلاٹ گیمز_ٹاپ ریٹیڈ سلاٹ ایپس بڑے جیک پاٹس کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_فوری کھیلنے کے اختیارات کے ساتھ سلاٹ گیمز_اردو میں کیسینو سلاٹس_پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے آن لائن سلاٹ ٹورنامنٹ_ٹاپ سلاٹ گیم فورمز ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پلےٹیک سلاٹس_سلاٹ مشین_سلاٹ مشین کی ادائیگیوں کو محفوظ بنائیں_آئی فون پر سلاٹ گیمز ہائی لمیٹ سلاٹ مشینیں۔_سمندری ڈاکو سلاٹ مشینیں۔_فوری جیت سلاٹ مشینیں_کیسینو سلاٹ گیمز فیڈ بیک_ایک سے زیادہ بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس